Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہداء پولیس کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مریم نواز

Now Reading:

شہداء پولیس کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مریم نواز
مریم نواز

دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شہداء پولیس کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے یوم شہدائے پولیس پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تمام شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں، 4-اگست کبھی نہیں بھول سکتے یہ دن  شہداء کی یاد دلاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوم شہداء بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، شہداء ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ پولیس شہداء کی لازوال قربانیاں اثاثہ ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، وہ قوم سرخرو ہوتی ہے جو شہداء کی تکریم کرتی ہے، شہداء کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ہر لمحہ شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی، کچہ کے علاقے سمیت ہر علاقے میں پولیس فورس قابل قدر فرائض سر انجام دے رہی ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت شہداء کے خاندانوں کی ویلفیئر کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے، ہر شہید کے خاندان کی دیکھ بھال اور خدمت کا فریضہ پوری طرح نبھائیں گے، شہداء پر فخر ہے، قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایک اور بڑا اخبار بانی پی ٹی آئی کا حامی
یہ لوگ پیر پکڑتے، معافی مانگتے اور منتیں کرتے ہیں؛ فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی پر تنقید
کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش
آبنوشی کے نظام کو مکمل طور پر درست کرنا ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا
وزیر خزانہ کی کے الیکٹرک کے وفد سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر