Advertisement
Advertisement
Advertisement

عہدے تو آنے جانے ہوتے ہیں، ایسے کام کر کے جاؤ جو یاد رکھے جائیں؛ گورنر سندھ

Now Reading:

عہدے تو آنے جانے ہوتے ہیں، ایسے کام کر کے جاؤ جو یاد رکھے جائیں؛ گورنر سندھ
عہدے تو آنے جانے ہوتے ہیں، ایسے کام کر کے جاؤ جو یاد رکھے جائیں؛ گورنر سندھ

عہدے تو آنے جانے ہوتے ہیں، ایسے کام کر کے جاؤ جو یاد رکھے جائیں؛ گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عہدے تو آنے جانے ہوتے ہیں، ایسے کام کر کے جاؤ جو یاد رکھے جائیں۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ امام مسجد نبویﷺ یہاں آئے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری اور قومی سلامتی کے لئے امام مدینہ نے دعا کی ہے، مجھے پوری امید ہے کہ یہ دعائیں قبول ہوں گی اور پاکستان کے حالات ضرور بدلیں گے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ سعودی حکومت، سعودی سفیر اور امام مدینہ کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عہدے تو آنے جانے ہوتے ہیں، کوئی ساری زندگی ان پر براجمان نہیں ہوتا لیکن ایسے کام کر کے جانا چاہیے جو یاد رکھے جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کراچی میں 50 ہزار آئی ٹی کورسز کروائے، یہ کورسز اب مکمل ہونے جارہے ہیں۔

Advertisement

کامران ٹیسوری مزید کہتے ہیں کہ جب تک وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے، میں گورنر کے عہدے پر فرائض انجام دیتا رہوں گا۔

دوسری جانب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا کہ پہلے بھی اس قسم کی افواہیں چلتی رہی ہیں لیکن ہم سے کسی نے نہ بات کی نہ کوئی مشاورت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح کام کیے گئے یہ عوامی گورنر کا خاصا ہے، اگر تمام طبقات میں کسی گورنر کی مقبولیت ہوئی تو وہ کامران ٹیسوری کی ہوئی ہے، یہ اگر مگر پر بات نہیں کرنی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے، مریم نواز
بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ
جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر