Advertisement
Advertisement
Advertisement

77 واں یوم آزادی؛ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد

Now Reading:

77 واں یوم آزادی؛ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد
پاکستان ملٹری اکیڈمی

77 واں یوم آزادی؛ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد

اسلام آباد: پاکستان کے 77ویں  یومِ آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔

پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار آزادی پریڈ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، آزادی پریڈ کا اہتمام 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کیا جائے گا۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس اپنے مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا شاندار مظاہرہ پیش کریں گے۔

اس موقع پر سرزمین پاکستان اور مادرِ وطن کے شہداء کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا جائے گا، یہ تقریب اس حقیقت کا والہانہ اظہار ہو گا کہ پاکستانی قوم ایک زندہ دل قوم ہے جو اپنی آزادی کا جشن بھرپور اور پُرجوش انداز میں مناتی ہے۔

  جشن آزادی اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ’’پاکستان ہے تو ہم سب ہیں‘‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی کا یہ اقدام بہت خوش آئند ہے، سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ
حافظ نعیم نے جاگیر دارانہ نظام کو بدلنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان کے نامور صحافی عادل عباسی، جلد آرہے ہیں بول نیوز پر!
دہشت گردی کے خلاف پاک فوج سے تعاون جاری رہے گا، آئی جی کے پی
پاکستان سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر