Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا اصولی موقف ہے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، علی محمد خان

Now Reading:

ہمارا اصولی موقف ہے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، علی محمد خان

ہمارا اصولی موقف ہے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہمارا اصولی موقف ہے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسی آئینی ترمیم ہے، اپوزیشن ممبران کواغوا کرنا پڑ رہا ہے، ہمارا اصولی موقف ہے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ممبران کو اغوا کیا گیا، ان کے بیانات بھی سامنے آئے، 400 سے زائد دن ہو گئے، بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، آپ کو آئینی ترامیم کا کس نے اختیار دیا ہے؟

علی محمد خان نے کہا کہ غیر مکمل ایوان سے کیسے آئینی ترامیم منظور کرا سکتے ہیں، توقع نہیں تھی پی پی ساتھ ملکر آئین کا حلیہ بگاڑنے کی کوشش کریگی، لاہور میں پی ٹی آئی کا پرامن جلسہ ہونے جا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
اسٹاک مارکیٹ میں مندی؛ 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر