Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ازبکستان کا آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Now Reading:

پاکستان اور ازبکستان کا آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ازبکستان کا آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ اور ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے دونوں ممالک کے مابین آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

پاکستان کی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ سے ازبکستان کے سفیر اوبیک عارف عثمانوف نے ملاقات کی، اس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے  بھی گفتگو ہوئی اور فریقین نے دونوں ممالک کے مابین آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دونوں ممالک کے مابین آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بہت اہم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ازبکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب ازبکستان کے سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کی مابین جائنٹ ورکنگ گروپ قائم ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر