
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات منسوخ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات منسوخ کردیے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات پر عمل درآمد روکنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام اباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں پارلیمنٹ کی ترمیم کے بعد بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر 2024 کو شیڈول تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News