Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور روس کے خوشگوار تعلقات جذبہ خیر سگالی اور اعتماد پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

پاکستان اور روس کے خوشگوار تعلقات جذبہ خیر سگالی اور اعتماد پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور روس کے خوشگوار تعلقات جذبہ خیر سگالی اور اعتماد پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس کے خوشگوار تعلقات جذبہ خیر سگالی اور اعتماد پر مبنی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ رشین فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک آج سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔

 روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور چکا آج اسلام آباد پہنچے ہیں، نائب وزیر اعظم اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی نائب وزیر اعظم کی وفاقی وزیر توانائی جام کمال کے ساتھ ملاقات طے ہے، نائب وزیراعظم کی  کل صدر مملکت اور وزیراعظم  سے ملاقاتیں ہوں گی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس کے خوشگوار تعلقات جذبہ خیر سگالی اور اعتماد پر مبنی ہیں، پاکستان اور روس کے بہترین تعلقات کثیر الجہتی دو طرفہ تعاون بشمول تجارت توانائی اور رابطوں کے حوالے ظاہر ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تحریک انصاف اور امن و امان دونوں اک دوسرے کے متضاد ہیں، رانا سکندر حیات
پوری قوم کو اپنی بہادر فورسز پر فخر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاک فوج شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سیکیورٹی کیلئے مامور
پی ٹی آئی جو کر رہی ہے اسکو اسلام آباد پر دشمن کا حملہ سمجھتے ہیں، وزیر دفاع
پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مختلف اضلاع کے لیے فوج طلب کرلی
تحریک انصاف نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے مدد مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر