Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں 18 ستمبر کو جزوی چاندگرہن ہوگا، محکمہ موسمیات

Now Reading:

پاکستان میں 18 ستمبر کو جزوی چاندگرہن ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان میں 18 ستمبرکو جزوی چاندگرہن ہوگا، محکمہ موسمیات

پاکستان میں 18 ستمبرکو جزوی چاندگرہن ہوگا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں 18 ستمبرکوجزوی چاندگرہن ہوگا۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جزوی چاند گرہن کچھ دیرہی دیکھاجاسکےگا، پاکستان میں چاندگرہن صبح 5 بجکر41 منٹ پرشروع ہوگا، جبکہ صبح7 بجکر44 منٹ پریہ اپنےعروج پرہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاندگرہن صبح8  بجکر16منٹ پراختتام پذیرہوگا، جبکہ یورپ، ایشیا، افریقہ، جنوبی امریکہ میں مکمل چاندگرہن دیکھاجاسکےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کا معاملہ؛ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان کی تجاویز سے اتفاق
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر