Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا

Now Reading:

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا

پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو ضمانت منظور ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا، انکی ضمانت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی تھی۔

یاد رہے کہ شعیب شاہین تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں گرفتار اور اڈیالہ جیل قید تھے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان نے اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سرٹفیکیٹ جمع کرانے والے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا فیصلے میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔

Advertisement

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے مجھے لکھے گئے خطوط کی روشنی میں مجھے چیئرمین قرار دیا گیا، میرے چیئرمین نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر بدنیتی سے جواز گھڑا۔

چیئر مین پی ٹی آئی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اب بالکل ہر چیز واضح کردی ہے، اب پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں بھی ملیں گی، اب سینیٹ کے خیبر پختونخوا کے الیکشن بھی ہوں گے، پی ٹی آئی اب پارلیمنٹ میں سب سے بڑی پارٹی بنے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی 3 دن میں فلسطین کے لیے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
علی امین کی فلاپ اسٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈاپور کی آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کے لیے وفاق کو وارننگ
حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ 3 افراد گرفتار
فتنتہ الخوراج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر