Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام؛ رحیم یار خان میں پُرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے دفعہ 144 نافذ

Now Reading:

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام؛ رحیم یار خان میں پُرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام؛ رحیم یار خان میں پُرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے رحیم یار خان میں پُرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے رحیم یار خان میں اسلحے کی نمائش اور فائرنگ پر دفعہ 144 لگا دی۔

اسلحے کی نمائش، فائرنگ اور الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پابندی عائد ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے علاوہ کوئی شخص لائسنس یافتہ اسلحہ بھی نہیں رکھ سکتا، پابندی کا اطلاق بدھ 11 ستمبر تا جمعہ 13 ستمبر تک ہوگا۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 رحیم یار خان میں جمعرات 12 ستمبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔

Advertisement

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کا معاملہ؛ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان کی تجاویز سے اتفاق
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر