Advertisement

وزیر خزانہ کی کے الیکٹرک کے وفد سے ملاقات

وزیر خزانہ کی کے الیکٹرک کے وفد سے ملاقات

وزیر خزانہ کی کے الیکٹرک کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے کے الیکٹرک کے وفد کی ملاقات ہوئی۔

کے الیکٹرک نے کراچی کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے تبادلہ خیال کیا، کے الیکٹرک نے قابل تجدید ذرائع کی طرف منتقلی کے منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

کے الیکٹرک وفد نے منصوبوں سے متعلق وزیر خزانہ کو بریفنگ دی، وزیر خزانہ نے پاور سیکٹر میں کی جانے والی اصلاحات کا ذکر کیا۔

اعلامیے کے مطابق اصلاحات میں ڈسکوز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو بھی شامل ہے، وزیر خزانہ نے ڈسکوز اور جینکوز میں پرائیویٹ سیکٹر کی شرکت یقینی بنانے کا عزم کیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق تین ڈسکوز کی نجکاری کے عمل کا آغاز کردیا ہے تاکہ نجی شعبے کو فعال اور سہولت فراہم کی جاسکے، وزیر خزانہ نے پاور سیکٹر کی تنظیم نو کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
اسٹاک مارکیٹ میں مندی؛ 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version