Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ پاکستان کی آواز ہے، محسن نقوی

Now Reading:

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ پاکستان کی آواز ہے، محسن نقوی
محسن نقوی

سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوان ہمارا فخر ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ پاکستان کی آواز ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےعوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لئے اقدامات پر بھی گفتگوہوئی۔

ملاقات کے دوران  محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی ہرشکل میں قابل مذمت ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سب کو ایک ہونا ہو گا، اے این پی نے دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ اے این پی کے لوگوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جام شہادت نوش کیا ہے اور ہم انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، آج سیاسی و گروہی تفریق سے بلند ہو کر پاکستان کو دہشت گرد گروہوں سے پاک کرنے کا وقت آگیا ہے۔

Advertisement

 محسن نقوی نےکہا کہ انشاءاللہ عوام کی حمایت سے دہشت گردوں کا صفایا کریں گے، دوسری جانب ایمل ولی خان نے انسداد دہشت گردی کے لئے اے این پی کی حمایت کا یقین دلایا۔

ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو شہید کیا، اس جنگ میں آپ کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی 3 دن میں فلسطین کے لیے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
علی امین کی فلاپ اسٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈاپور کی آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کے لیے وفاق کو وارننگ
حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ 3 افراد گرفتار
فتنتہ الخوراج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر