لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔
عدالت نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا۔
جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ شہری اشبا کامران نے چیئرمین نادرا منیر افسر کی تقرری کو چیلنج کررکھا تھا۔
درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت نادرا ترمیمی رولز کو کالعدم قرار دے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
