فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے حکومت سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔
ایف پی سی سی آئی کے مطابق افراط زرکی شرح ملک میں 9 فیصد تک آنا خوش آئند ہے، تاہم پالیسی ریٹ کو افراط زر کے مطابق 10 فیصد تک لایا جائے۔
ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ ستمبر کی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 400 بیسز پوائنٹ کی فوری کمی کا اعلان کیا جائے، جبکہ ملک کے تمام چیمبرز شرح سود میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز تمام چیمبرز کی نمائندہ تنظیم ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News