Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوامی مسائل گڈ گورننس کے ذریعے ہی حل کیے جاسکتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Now Reading:

عوامی مسائل گڈ گورننس کے ذریعے ہی حل کیے جاسکتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل گڈ گورننس کے ذریعے ہی حل کیے جاسکتے ہیں۔

 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر پشین پہنچ گئے، جہاں انہوں نے رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان ترین کے چچا حاجی عبدالغنی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پشین میں سرکاری اسکولوں کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے تمام بند اسکول 14 دسمبر تک کھولنے کا حکم دے دیا۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اساتذہ کی کمی کنٹریکٹ پر بھرتی کرکے پوری کی جائے۔

انہوں نے  قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات اور مسائل حل کرکے پشین کو ماڈل ٹاؤن بنائیں گے، پشین میں اچھے اور قابل ترین سول افسر کو ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے، عوامی مسائل گڈ گورننس کے ذریعے ہی حل کیے جاسکتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان میں محکموں کو فعال کرکے سروس ڈلیوری کو بہتر بنائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی 3 دن میں فلسطین کے لیے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
علی امین کی فلاپ اسٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈاپور کی آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کے لیے وفاق کو وارننگ
حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ 3 افراد گرفتار
فتنتہ الخوراج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر