یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان بحریہ نے خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔
پاسدار بحر کے نام سے جاری پرومو پاک سرزمین پر بہنے والے پانی کے سفر کی کہانی ہے۔
دریاؤں کا یہ سفر جو شمال کے برفاب سے شروع ہو کرجنوب کی ترائیوں میں بحیرہ عرب میں اتر جاتا ہے، اپنی کہانی میں خود سے جڑی ہریالی اور محنت کش ہاتھوں کے کئی نقش چھوڑتا ہے۔
یہ پرومو وطن کے ان محنت کشوں کی ہر لحظہ پانی سے جڑی زندگی کے رنگ دکھا تا ہے۔
یہ پرومو پاکستان بحریہ کا بحری سرحدوں اور پانیوں کی حفاظت کے عزم کا اظہار ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News