Advertisement

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش

کراچی: کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے، قرارداد آزاد پارلیمانی رکن سجاد سومرو نے پیش کی جب کہ وزیر پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے قرارداد کی حمایت کردی ہے۔

وزیر پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک سےعوام بہت پریشان ہے، کے الیکٹرک نےعوام کی شکایات کا ازالہ نہیں کیا۔

وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ کے الیکٹرک کی زیادتیوں کے خلاف اسمبلی کمیٹی کا اجلاس ہونا چاہیے۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک سے متعلق اسمبلی کی کمیٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے۔

Advertisement

دوسری جانب غلام قادر چانڈیو نے کہا کہ کے الیکٹرک کا سربراہ کمیٹی کا فیصلہ قبول نہ کرے تو کارروائی ہوگی۔

کے الیکٹرک سے متعلق قرارداد پر سندھ اسمبلی کے 11 ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

کمیٙٹی کے الیکٹرک حیسکو اور سیپکو کی کارکردگی کا جائزہ لے گی جب کہ کمیٹی میں پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے اراکین شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
اسٹاک مارکیٹ میں مندی؛ 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version