Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

Now Reading:

روسی نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
روسی نائب وزیر اعظم

روسی نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

رشین فیڈریشن کے  نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق    رشین فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورشک  کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور شک کل اعلیٰ سطح وفد کے  ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی نائب وزیر اعظم کی صدر مملکت، وزیر اعظم اور نائب وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ہوں گی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور روس کے خوشگوار تعلقات جذبہ خیر سگالی اور اعتماد پر مبنی ہیں۔پاکستان اور روس کے بہترین تعلقات کثیر الجہتی دو طرفہ تعاون بشمول تجارت توانائی اور رابطوں کے حوالے ظاہر ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کا معاملہ؛ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان کی تجاویز سے اتفاق
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر