Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد کا مطلع جزوی ابر آلود، ہلکی بوندا باندی کا امکان

Now Reading:

شہر قائد کا مطلع جزوی ابر آلود، ہلکی بوندا باندی کا امکان
شہرقائد کا مطلع جزوی ابر آلود، ہلکی بوندا باندی کا امکان

شہرقائد کا مطلع جزوی ابر آلود، ہلکی بوندا باندی کا امکان

شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ صبح و شام کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 26.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس وقت شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 74فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا موسم خوشگوار رہے گا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئی ملک پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شرجیل میمن
تحریک انصاف اور امن و امان دونوں اک دوسرے کے متضاد ہیں، رانا سکندر حیات
پوری قوم کو اپنی بہادر فورسز پر فخر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاک فوج شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سیکیورٹی کیلئے مامور
پی ٹی آئی جو کر رہی ہے اسکو اسلام آباد پر دشمن کا حملہ سمجھتے ہیں، وزیر دفاع
پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مختلف اضلاع کے لیے فوج طلب کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر