Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

Now Reading:

صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور: صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔

صدر آصف زردای لاہور پہنچ کر بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن احمد قریشی شہید کی رہائش گاہ بھی جائیں گے جب کہ شہید محمد علی قریشی  کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

صدرپاکستان آصف علی زرداری لاہور میں مصروف ترین دن گزاریں گے اور صدر مملکت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے پاور شیئرنگ پر ہونے والے اجلاس کا جائزہ لیں گے۔

علاوہ ازیں صدر پاکستان آصف علی زرداری پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کا جائزہ بھی لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزارت قومی صحت میں رائٹ سائزنگ سفارشات تیار
شہرقائد میں دفعہ 144 کانفاذ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
پاک، امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد
پاکستان بین الاقوامی سطح پر ابھر رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات
چینی وزیراعظم لی چیانگ کل سے 17 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
پی ٹی آئی کو تل ابیب سے پالیسیاں، ہدایات اور حمایت مل رہی ہے، شرجیل انعام میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر