Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس فیس؛ ایف بی آر نے کروڑوں کمالیے

Now Reading:

پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس فیس؛ ایف بی آر نے کروڑوں کمالیے
پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس فیس؛ ایف بی آر نے کروڑوں کمالیے

پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس فیس؛ ایف بی آر نے کروڑوں کمالیے

اسلام آباد: پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس فیس کی مد میں ایک، ایک روپیہ اکٹھا کر کے ایف بی آر نے کروڑوں کمالیے۔

وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی کو تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے جس کے مطابق پوائنٹ آف سیلز ڈیوائس کے ذریعے ادائیگی پر ہر انوائس پر ایک روپیہ فیس ایف بی آر کو جاتی ہے۔

تحریری جواب کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پی او ایس فیس کی مد میں ایف بی آر نے 59 کروڑ 55 لاکھ 71 ہزار روپے وصول کیے۔

جواب میں بتایا گیا ہے کہ یکم جولائی 2022 سے 30 جون 2023 تک پی او ایس فیس کی مد میں 66 کروڑ 44 لاکھ 31 ہزار روپے وصول کیے گئے، 30 ستمبر 2021 سے 30 جون 2022 تک پی او ایس فیس کی مد میں 24 کروڑ 1 لاکھ 30 ہزار روپے وصول کیے گئے۔

جواب میں مزید بتایا گیا ہے کہ پی او ایس فیس کی مد میں اکٹھی ہونے والی رقم ان لینڈ ریوینیو سروس ملازمین کی بہبود پر خرچ کی جاتی ہے۔ فیس سے اکٹھی ہونے والی رقم انعامی اسکیم اور میڈیا کمپین پر بھی خرچ کی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو پائیدار ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے متحدہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، اظفر احسن
بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا اسلام آباد میں افتتاح
کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
جلسہ کریں لیکن احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں، وزیرداخلہ کا پی ٹی آئی کو دو ٹوک پیغام
ہمارا مقابلہ بھارت سے نہیں، پاکستان کی بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب اور بھارت کی 50 ارب ہے؛ سابق وزیر
معاشی تعاون کیلئے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانا ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر