شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
یاد رہے کہ تعطیلات کا اعلان ایس سی او کانفرنس کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News