Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

Now Reading:

شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

شہرقائد میں آج موسم گرم اورمطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔  

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد ہے۔

کراچی میں اس وقت درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ گرمی کی شدت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔

شہرقائد میں اس وقت 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، جبکہ آج شہر میں بارش یا آندھی کا امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بھنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفیکشن معطل
آزادی فلسطین کی جدوجہد میں ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم
ٹرانسپورٹ اور بزنس پر 10 فیصد لیوی کا معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا
پاکستان علماء کونسل کا توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے تحریک کا اعلان
ہمیں مایوس نہیں ہونا، ہمت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے، علی امین گنڈاپور
بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر