Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی کوششوں کے باوجود پولیو وائرس قابو سے باہر، مزید دو کسیز رپورٹ

Now Reading:

حکومتی کوششوں کے باوجود پولیو وائرس قابو سے باہر، مزید دو کسیز رپورٹ
حکومتی کوششوں کے باوجود پولیو وائرس قابو سے باہر، مزید دو کسیز رپورٹ

حکومتی کوششوں کے باوجود پولیو وائرس قابو سے باہر، مزید دو کسیز رپورٹ

حکومتی کوششوں کے باوجود پولیو وائرس قابو سے باہر، سندھ میں پولیو کے مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے۔

 قومی ادارہ صحت کی ریجنل پولیو ریفرنس لیبارٹری نے نئے پولیو کیسز کی تصدیق کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سانگھڑ کی بچی اور میرپورخاص کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوئے ہیں، جس کے بعد ای پی آئی پروگرام اور ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سانگھڑ اور میرپورخاص سے اس سال پہلی بار کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلے ہی پولیو وائرس ٹائپ ون پایا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق پولیو پروگرام نے 28 اکتوبر سے انسداد پولیو کی ملک گیر مہم کا اعلان کر دیا، مہم کے دوران 45 لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔

Advertisement

پاکستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 39 ہو گئی ہے، جبکہ سندھ میں سامنے آنے والے کیسز 12 ہو گئے ہیں، اب تک بلوچستان سے 20، کے پی سے 5، پنجاب سے 1، اسلام آباد سے ایک کیس سامنے آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا اعلان، عوام سے دریائے سندھ سے دور رہنے کی اپیل  
پاک افغان میچ میں کھل کر پاکستان کو سپورٹ کرنا چاہتی ہوں، ثمر بلور کا اے این پی چھوڑنے پر اظہار خیال
پی اے سی نے غیر قانونی تعمیرات کا ریکارڈ طلب کرلیا، 13 رکنی کمیٹی تشکیل
کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا،  کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری ریکارڈ
کراچی: مسلح ڈاکو سونے کے تاجرسے 3 کروڑ 98 لاکھ روپے چھین کر فرار
بلوچستان : 6 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 501 واقعات میں257 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر