Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں ہاری کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں ہاری کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں ہاری کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بینظیر ہاری کارڈ کی تقسیم کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سندھ میں چل رہا ہے، سیلاب سے سندھ کے شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کابینہ نے 23 ستمبر 2024 کو بینظیر ہاری کارڈ کے اجراء کی منظوری دی، بینظیرہاری کارڈ کے لئے 14 لاکھ 4 ہزار 422 چھوٹے کاشت کاروں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رجسٹرڈ کاشت کاروں میں 72 فیصد ایک سے ساڑھے 12 ایکڑ تک زمین کے مالکان ہیں، بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کاشت کاروں کو فوری امداد اور نرم شرائط پر قرضے ملیں گے۔

مراد علی شاہ مزید کہتے ہیں کہ کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے۔ زرعی مشینری، سولر ٹیوب ویلز، واٹر کوسز کی بھل صفائی میں مدد دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاسپورٹ فیس میں ایک دفعہ پھر اضافے کی خبریں گردش کرنے لگی
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جانب سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بلوچوں پر ایک بار پھر بزدلانہ وار
جب عوامی نمائندے آتے ہیں تو عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، میئر کراچی
سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ انکے لیڈر کو آزاد کرائے گا، کسی لطیفے سے کم نہیں، احسن اقبال
احتجاج اور جلسوں کا مقصد اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے این آر او لینا ہے، عظمیٰ بخاری
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریوں کا سلسلہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر