Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں تیزی کا تسلسل برقرار رہا۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 100 انڈیکس پہلی مرتبہ 85 ہزار کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا، جبکہ 100 انڈیکس میں ہفتے بھر میں 1952 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

 کاروباری ہفتے کے اختتام پرانڈیکس 85483 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جبکہ ایک موقع پر انڈیکس نے 86 ہزار کی تاریخی بلند ترین سطح بھی عبور کی، 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 86451 پوائنٹس رہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 83303 پوائنٹس رہی، جبکہ ایک ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 277 ارب روپے بڑھ گئی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 کھرب 879 ارب روپے سے بڑھ کر 11 کھرب 158 ارب روپے ہوگئی۔

 گزشتہ ہفتے آئی پی پیز معاہدوں کی قبل ازوقت منسوخی کا معاملہ سرگرم رہا، جبکہ آئی پی پیز کے معاملے کے سبب پاور سیکٹر میں سیلنگ پریشر دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی؛ 100 انڈیکس 89 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر