Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کرگیا

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، 100 انڈیکس پہلی بار  83 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا، گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

آج 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 391 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،  100 انڈیکس 83 ہزار 113 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر این بی پی کا مالیاتی شعبے کے فروغ اور منصفانہ شراکت داری کی ضرورت پر زور
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ
ہنڈرڈ انڈیکس 356 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 648 پوائنٹس پربند
سونے کی قیمت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر