Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Now Reading:

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سميت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، سوات، لنڈی کوتل، مردان، نوشہرہ، چارسدہ، ملاکنڈ، ہری پور، ایبٹ آباد شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 220 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے بعد لوگ خوف وہراس کے عالم میں گھروں اور دوکانوں سے باہر نکل آئے، زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ریسکیو 1122 کا عملہ ہائی الرٹ

Advertisement

 پشاور، چارسدہ، نوشہرہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد ریسکیو 1122 کا عملہ ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی ایمرجینسی کال ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول نہیں ہوئی، ریسکیو 1122 کے تمام چاک و چوبند دستے 24 گھنٹے عوام کی خدمت کے لیے کسی بھی سانحہ یا ایمرجینسی سے نمٹنے کے لئے الرٹ اور تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، اہم قانون سازی متوقع
نشتر اسپتال کے غیر قانونی نان پریکٹسنگ الاؤنس لینے والے ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی رپورٹ
ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی مشاورت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
صدر مملکت سے 38 ویں ایئر وار کورس کے شرکاء کی ملاقات
گلشن حدید میں بڑی واردات، چور لاکھوں روپے نقد اور سونا لوٹ کر فرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر