Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈلائن کا آج آخری روز

Now Reading:

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈلائن کا آج آخری روز
وی پی این

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈلائن کا آج آخری روز

غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی اینز) کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری  روز ہے۔

پی ٹی اے  ذرائع نے بتایا ہے کہ اب تک 27 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں۔وی پی اینز رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ وزارت داخلہ سے مشاورت سے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق آئی ٹی انڈسٹری، فری لانسرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کررکھا ہے۔

پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ وی پی اینز کے ذریعے ملک میں سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے جبکہ قومی سلامتی اور ڈیٹا پروٹیکشن کے لیے وی پی این رجسٹریشن ضروری ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کی ڈیڈلائن 30 نومبر مقرر کر رکھی ہے۔ تاریخ میں توسیع نہ ہونے کی صورت میں غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو بند کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وی پی این، اے آئی استعمال کرنے والے سائبر حملوں کی زد میں
آسمان میں سیاروں کی پریڈ دیکھنے کے لئے ہوجائیں تیار
آسمان میں سیاروں کی پریڈ، اجرام فلکی کے نایاب نظارے کی تفصیلات جاری
سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے حوالے سے پی ٹی اے کے اعداد و شمار جاری
اسٹار1؛ دنیا کا سب سے تیز ترین ہیومنائیڈ روبوٹ
لائبو 2؛ ایک ہی چارج میں میراتھن مکمل کرنے والا دنیا کا پہلا چوپایا روبوٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر