Advertisement
Advertisement
Advertisement

مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے منصوبہ بندی ضروری ہے، احسن اقبال

Now Reading:

مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے منصوبہ بندی ضروری ہے، احسن اقبال

پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو بدنام کرنا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے منصوبہ بندی ضروری ہے۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوا، 2018 میں ملکی معیشت تیزی سے ترقی کررہی تھی۔

احسن اقبال نے کہا کہ 2013 سے 2018 تک ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی گئی، 2018 کے بعد ترقیاتی بجٹ میں تیزی سے کمی ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے منصوبہ بندی ضروری ہے جب کہ پی ٹی آئی کے دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا، ملکی استحکام امن سےمشروط ہے۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ معاشی استحکام سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے، پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر ترقی ممکن نہیں، اسٹاک مارکیٹ ملک کی بلند ترین سطح پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے دور میں معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا، احسن اقبال
9 مئی کو کنٹینر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی کے آٹھ روپوش رہنما اشتہاری قرار
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے، گورنر سندھ
مدارس کی رجسٹریشن پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں، طاہر محمود اشرفی
ہمارا ایجنڈا عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، امیر مقام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر