Advertisement

ترقی کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ترقی کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی ہفتہ برائے سائنس اور امن کے آغاز پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کا ذریعہ اور پرامن و خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی نوجوانوں کی ترقی کے لئے لینڈ آف آپرچیونٹی ثابت ہوگا، نواز شریف آئی ٹی کے سٹی میں عالمی آئی ٹی ادارے اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائینگے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نوجوانوں کو خود روزگار کے لئے انٹرنیشنل جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے عین مطابق جدید آئی ٹی ٹریننگ دی جاری ہے، فری لانسرز کے  پروفیشنل پوٹینشل کو مزید مفید بنانے کے لیے انٹرنیشنل سرٹیفیکیشن بھی فراہم کی جارہی ہے۔

مریم نواز کہا کہ تعلیم ہو، صحت ہو یا زراعت پنجاب حکومت ہر شعبے میں آئی ٹی بیسڈ ریفارمز لا رہی ہے، پانچ سال میں ہر سیکٹر کو ڈیجیٹل بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خزانہ کی برطانوی وفد سے ملاقات، پاکستان کے معاشی استحکام اور اصلاحات پر تبادلہ خیال
راولپنڈی کے شہریوں کیلیے خوشخبری، 102 الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ
نیلم جہلم منصوبے کی بحالی میں تاخیر، احسن اقبال کا سخت برہمی کا اظہار
نومبر 2024 میں برآمدات اور درآمدات میں کمی کا انکشاف، تجارتی خسارے میں کمی
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت تھرکول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس، تھرکول منصوبے پر اہم فیصلے
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش پر آل پاکستان ورکرز الائنس کا سخت ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version