Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ کےپی ہاؤس بھگوڑا ہاؤس بنا ہوا ہے، طلال چوہدری

Now Reading:

وزیراعلیٰ کےپی ہاؤس بھگوڑا ہاؤس بنا ہوا ہے، طلال چوہدری

وزیراعلیٰ کےپی ہاؤس بھگوڑا ہاؤس بنا ہوا ہے، طلال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی ہاؤس بھگوڑا ہاؤس بنا ہوا ہے۔

 رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کے بعد پی ٹی آئی کو ناکامی ہوئی، پی ٹی آئی لاشوں کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، پی ٹی آئی والے ناکامی کے بعد بزدلی سے بھاگے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ناکامی، بزدلی چھپانے کے لیے گولیوں، لاشوں کا بیانیہ بنا رہے ہیں، وزیراعلیٰ کےپی ہاؤس بھگوڑا ہاؤس بنا ہوا ہے، وہ کون سی گولیاں تھیں جو کسی ایم این اے، ایم پی اے کو نہیں لگیں؟ کرم ایجنسی میں سیکڑوں جانیں گئیں، پی ٹی آئی کو فکر نہیں، ریاست کے صبر کو نہ آزمائیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ جس کی ویڈیو لگاتے ہیں کچھ دن بعد اس کے گھر والے تردید کرتے ہیں، کہتے ہیں لوگ گولیاں لگنے سے جان سے گئے، وہ آج تک نہیں مل رہے، جب سے بشریٰ بی بی کی بانی سے شادی ہوئی، پی ٹی آئی ایک ہی کام کررہی ہے، پوری پی ٹی آئی ان کے کرتوتوں کی صفائیاں دیتی ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت میں بزدار کو لگانے، پنکی، گوگی گٹھ جوڑ کی صفائیاں دیتے تھے، پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے کرتوت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، مریم نواز
نوجوان افسران کیلئے کاریں خریدیں گے، آپریشن کیلئے ضرورت ہے، راشد لنگڑیال
آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
آڈٹ رپورٹ 2022.23: عثمان بزدار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
سعودی عرب کی میزبانی میں جنگی فضائی مشق سپیئرز آف وکٹری آج سے شروع
اسلام آباد میں ملک کی سب سے بڑی میراتھن کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر