Advertisement
Advertisement
Advertisement

بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مریم نواز

Now Reading:

بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مریم نواز
مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب نے ترکیہ کو پاکستان کا عظیم دوست اور بھائی قرار دیدیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بینکوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بینکنگ کے عالمی دن کے موقع پر، مالیاتی تنظیموں، ماہرین اور معاشی ترقی کے ہر اسٹیک ہولڈر کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کی ترقی کے لیے پنجاب بینک کے کردار کو سراہتے ہیں، پنجاب بینک میں جدید اصطلاحات متعارف کروا رہے ہیں، بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ بینک مالیاتی استحکام، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام پنجاب حکومت کا وژن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک کی ’الائنس فار فنانشل انکلوژن‘ کے سربراہ سے ملاقات، مالی شمولیت کے فروغ پر تبادلہ خیال
میئر کراچی کا شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے اہم اقدام
آرمی چیف کا دورہ پشاور، انسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ
ضلع کچھی میں کامیاب آپریشن، صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
خواجہ آصف کا اسلام آباد کے اسپتالوں سے متعلق ایوان میں بڑا انکشاف
قومی اسمبلی میں کشتیوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر