Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پر شرانگیز پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان قانونی شکنجے میں آگئے

Now Reading:

سوشل میڈیا پر شرانگیز پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان قانونی شکنجے میں آگئے

سوشل میڈیا پر شرانگیز پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان قانونی شکنجے میں آگئے

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر شر انگیز پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان قانونی شکنجے میں آگئے۔

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات پر مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، تاہم ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا اور جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے شرپسندوں میں محمد سہیل، محمد جنید، شیخ محمد احسان، طارق جمیل، سید رضوان، محمد احمد اور بابر عظیم شامل ہیں۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان مختلف واٹس ایپس گروپس اور ایکس اکاؤنٹس کے ذریعے ریاست مخالف نفرت انگیز پروپیگنڈا پھیلا رہے تھے، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 12 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے جن کی شناخت کر لی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ 6 خارجی ہلاک
جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کے لئے کمیٹیاں قائم
پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف
پیپلز پارٹی مزدوروں کی تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے، بلاول بھٹو
او جی ڈی سی ایل نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بورڈ آف ریوینیو کی ڈئجیٹلائزیشن کا اجلاس طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر