Advertisement
Advertisement
Advertisement

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں مزید تیزی آئے گی، وزیراعظم

Now Reading:

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں مزید تیزی آئے گی، وزیراعظم

پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک وہیکلز کی پالیسی انتہائی خوش آئند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے کے معاملات میں مزید تیزی آئے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعظم کو ملکی معیشت کے لیے دن رات محنت کرنے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے پر مبارکباد دی گئی۔

شہباز شریف نے بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور انکی فلاح کے لیے وفاق اور پنجاب ملک کر اقدامات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت اور اسرائیل سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ ہوئی، شرجیل میمن
وزیراعظم کا گوادر ایئرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہونے پر اظہار اطمینان
حج 2025 کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں، وزیرِاعظم
پاکستان کے دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانیاں
وفاقی وزیر خزانہ ورلڈ اکنامک فورم 2025 کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے سوئس شہر ڈیووس روانہ ہوگئے
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر