Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر ملکی سفیروں کی سلامتی ہمیں اپنی سلامتی سے زیادہ عزیز ہے، اسحاق ڈار

Now Reading:

غیر ملکی سفیروں کی سلامتی ہمیں اپنی سلامتی سے زیادہ عزیز ہے، اسحاق ڈار

غیر ملکی سفیروں کی سلامتی ہمیں اپنی سلامتی سے زیادہ عزیز ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غیر ملکی سفیروں اور مہمانوں کی سلامتی ہمیں اپنی سلامتی سے زیادہ عزیز ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ڈپلومیٹک کور سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی ہمیشہ سے حکومت کی ترجیح رہی ہے، اسلام اباد میں کسی بھی طرح کے احتجاج کے لیے جگہ مختص کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سفیروں اور مہمانوں کی سلامتی ہمیں اپنی سلامتی سے زیادہ عزیز ہے، گزشتہ ایک دہائی کے دوران اس جماعت کی جانب سے پرتشدد احتجاج کی ایک تاریخ رہی ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت میں احتجاج کے حوالے سے واضح احکامات جاری کیے، قانون اور عدالتی فیصلے کے باوجود پی ٹی ائی احتجاج پر مصر رہی۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ماضی میں پی ٹی آئی نے 35 پنکچرز کا جھوٹا بیانیہ بنایا، جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات میں 35 پنکچرز کا بیانیہ جھوٹ ثابت ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک کی ’الائنس فار فنانشل انکلوژن‘ کے سربراہ سے ملاقات، مالی شمولیت کے فروغ پر تبادلہ خیال
میئر کراچی کا شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے اہم اقدام
آرمی چیف کا دورہ پشاور، انسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ
ضلع کچھی میں کامیاب آپریشن، صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
خواجہ آصف کا اسلام آباد کے اسپتالوں سے متعلق ایوان میں بڑا انکشاف
قومی اسمبلی میں کشتیوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر