Advertisement
Advertisement
Advertisement

شام میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری

Now Reading:

شام میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری
شام میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری

شام میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے شام میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے شام میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے جب کہ شام میں حالیہ پیش رفت کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری صورت حال بہتر ہونے تک شام کا غیر ضروری سفر نہ کریں، شام میں مقیم پاکستانیوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ شام میں موجود پاکستانی شہری دمشق میں اپنے سفارت خانے سے رابطہ رکھیں جب کہ دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کے لیے ہیلپ لائن نمبر 963 987 127 822، 963 990 138 972 جاری کردیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت ختم ہوگئی
بلوچستان کے 25 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے، مریم نواز
نوجوان افسران کیلئے کاریں خریدیں گے، آپریشن کیلئے ضرورت ہے، راشد لنگڑیال
آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
آڈٹ رپورٹ 2022.23: عثمان بزدار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر