Advertisement
Advertisement
Advertisement

9 مئی کو کنٹینر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی کے آٹھ روپوش رہنما اشتہاری قرار

Now Reading:

9 مئی کو کنٹینر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی کے آٹھ روپوش رہنما اشتہاری قرار
9 مئی

9 مئی کو کنٹینر جلانے کا کیس، پی ٹی آئی کے آٹھ روپوش رہنما اشتہاری قرار

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک کیس میں پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار  دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جج ارشد جاویدنے 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے  کی سماعت کی۔

عدالت نے آٹھ پی ٹی آئی رہنماؤں کوروپوش ہونے کی بناء پراشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری  بھی جاری کر دیئے۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال ،حماد اظہر، مراد سعید، زبیر نیازی ،حامد رضا گیلانی، محمد جاوید،عبد الصمد اور  واثق قیوم کو اشتہاری قرار دیا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ نصیر آباد میں درج مقدمے میں پولیس کی درخواست پر کارروائی کی جس میں پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی مشاورت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
صدر مملکت سے 38 ویں ایئر وار کورس کے شرکاء کی ملاقات
گلشن حدید میں بڑی واردات، چور لاکھوں روپے نقد اور سونا لوٹ کر فرار
صدر مملکت کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
سندھ ہائی کورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی نامزدگی کی منظوری
اس کنڈیشن میں بیٹنگ آسان نہیں؛ ملتان پچ پر سعود شکیل کا بیان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر