Advertisement
Advertisement
Advertisement

سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد

Now Reading:

سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد

سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد

سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا۔

ایجوکیشنل گالا 4 دسمبر تک جاری رہا، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔

پاکستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں ہر شعبہ فکر کے لوگوں نے رنگ بھر دیا جبکہ گالا میں 50 سے زائد تعلیمی انسٹیٹیوٹس نے بھرپور حصہ لیا۔

3 دن تک جاری رہنے والے گالا میں آرٹ کارنور کو کافی مقبولیت حاصل رہی، جس میں بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

موسمیاتی تبدیلی سے آگاہ کرنے اور گرین گوادر کی تھیم بھی پارک میں نمایا رہی۔

Advertisement

کتاب گھر میلا اور بچوں کی بھرپور شرکت اس گالا کی رونق بنے رہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، اہم قانون سازی متوقع
نشتر اسپتال کے غیر قانونی نان پریکٹسنگ الاؤنس لینے والے ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی رپورٹ
ایتھوپیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی مشاورت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
صدر مملکت سے 38 ویں ایئر وار کورس کے شرکاء کی ملاقات
گلشن حدید میں بڑی واردات، چور لاکھوں روپے نقد اور سونا لوٹ کر فرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر