Advertisement

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے منصوبہ بندی

اسلام آباد: پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری اور مؤثر حکومتی پالیسیوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگیا۔

پاکستانی سفیر برائے امریکہ کی نیویارک کے سرمایہ کاروں اور کاروباری رہنماؤں کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات ہوئی جس میں نیویارک چیمبر آف کامرس کا سرمایہ کاری کے لیے  پاکستان کے ٹیکسٹائل، لیدر، سرجیکل اور آئی ٹی کے  شعبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔

آئی ٹی اور زراعت کے ساتھ ساتھ  کان کنی اور سیاحت کے شعبوں میں بھی وسیع سرمایہ کاری کے لیے پاکستان نے بے پناہ صلاحیتوں کی یقین دہانی کرائی۔

امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم کیا گیا اور پاکستان کی سرمایہ کاری دوست پالیسیاں اور جغرافیائی اہمیت غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے انتہائی موزوں قرار دی گئی۔

Advertisement

 غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے مراعات اور مواقع، پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مرکز قرار دیا گیا، تاہم ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ذریعے معاشی استحکام کی کاوشیں خوش آئند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version