Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداروں کی بربادی کا آغاز دیکھیں تو ایم کیوایم کا چہرہ نظر آئے گا، سعید غنی

Now Reading:

اداروں کی بربادی کا آغاز دیکھیں تو ایم کیوایم کا چہرہ نظر آئے گا، سعید غنی
سعید غنی

اداروں کی بربادی کا آغاز دیکھیں تو ایم کیوایم کا چہرہ نظر آئے گا، سعید غنی

صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ اداروں کی بربادی کا آغاز دیکھیں تو ایم کیوایم کا چہرہ نظر آئے گا۔

صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کے دور میں غریبوں کی ریٹائرمنٹ، پنشن کے پیسے کہاں گئے؟ کے ایم سی، کے ڈی اے سمیت دیگر ادارے کس نے تباہ کیے؟

انہوں نے کہا کہ کے فور منصوبہ تاخیر کا شکار ہے، پی ٹی آئی حکومت میں آئی کسی نے کہا کہ کےفور منصوبےمیں بہت کرپشن ہے، بانی پی ٹی آئی نے کے فور کا کام رکوا دیا، تحقیقات شروع ہوگئیں۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ ایک ادارے کو زمین بوس اور برباد کر کے کہتےہیں کہ ٹھیک نہیں، ایم کیوایم کو یہ باتیں نہیں کرنی چاہئیں، ان تمام چیزوں کے ذمہ دار وہ ہیں، جب ایم کیوایم راج کرتی تھی تو اس وقت ان اداروں کو کہاں پہنچایا گیا۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ کراچی کے حالات اور معیشت بہتر ہورہی ہے، ایم کیو ایم سے پوچھیں کہ کراچی شہر کو تباہ کس نے کیا ہے، لوگ سمجھتے ہیں کراچی میں اس قسم کی نمائش سے فائدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی بینک اگلے دس سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر فنڈز فراہم کرے گا
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ 6 خارجی ہلاک
جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کے لئے کمیٹیاں قائم
پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف
پیپلز پارٹی مزدوروں کی تین نسلوں سے جدوجہد کر رہی ہے، بلاول بھٹو
او جی ڈی سی ایل نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر