Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ اجلاس، آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری

Now Reading:

وفاقی کابینہ اجلاس، آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری
وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ اجلاس، آٹھ آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری

وفاقی کابینہ  کے اجلاس میں آٹھ  آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں   کابینہ نے آٹھ  آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو، چنیوٹ پاور، حمزہ شوگر، المعیز پاور پلانٹ کے ٹیرف کے ازسر نو جائزے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ تھل انڈسٹریز اور چنار انرجی کے ٹیرف ریویو کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ  نے آئی پی پیز پر تشکیل کردہ خصوصی ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں ٹیرف ریویو کا فیصلہ کیا۔

خصوصی ٹاسک فورس نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں بتایا کہ فیصلے سے قومی خزانے کو دو سو ارب روپے کی بچت ہو گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ وفاقی کابینہ اس سے قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی منسوخی کی منظوری دے چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی جارحیت نے کراچی کے معذور نوجوان کو علاج سے محروم کر دیا
شمالی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 54 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
’’پاکستان سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو موزوں وقت پر جواب دے گا‘‘
بھارت پاکستان پر وہ الزامات لگارہا ہے جن کا ہم سے کوئی لینا دینا نہیں، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر