Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو 21 لاکھ سے زیادہ گھروں کی کمی کا سامنا

Now Reading:

پاکستان کو 21 لاکھ سے زیادہ گھروں کی کمی کا سامنا
پاکستان کو 21 لاکھ سے زیادہ گھروں کی کمی کا سامنا

پاکستان کو 21 لاکھ سے زیادہ گھروں کی کمی کا سامنا

پاکستان میں گھروں کی ضرورت کے حوالے سے اکیڈیموز کی تحقیق سامنے آگئی، جس کے مطابق پاکستان کو 21 لاکھ سے زیادہ گھروں کی کمی کا سامنا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ3 کروڑ 83 لاکھ سے زیادہ افراد کو گھروں کی ضرورت ہے، جبکہ شہروں میں 25 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد گھروں کی تلاش میں ہیں،1 کروڑ 30 لاکھ گھروں میں گنجائش سے زیادہ افراد رہتے ہیں۔

 تحقیق کے مطابق1 کروڑ  گھرانے غیر معیاری گھروں  میں رہتے ہیں، جبکہ ملتان، کوئٹہ، کراچی اور حیدرآباد میں گھروں کی شارٹیج سب سے زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک کی ’الائنس فار فنانشل انکلوژن‘ کے سربراہ سے ملاقات، مالی شمولیت کے فروغ پر تبادلہ خیال
میئر کراچی کا شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے اہم اقدام
آرمی چیف کا دورہ پشاور، انسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ
ضلع کچھی میں کامیاب آپریشن، صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
خواجہ آصف کا اسلام آباد کے اسپتالوں سے متعلق ایوان میں بڑا انکشاف
قومی اسمبلی میں کشتیوں کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر