Advertisement

پاکستانی قوم شہید جوانوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لے گی، بلاول بھٹو

پاکستانی قوم شہید جوانوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے شہید جوانوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لے گی۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور جوابی فائرنگ میں 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

بلاول بھٹو نے ضلع جنوبی وزیرستان مکین میں سیکیورٹی فورسز کے 16 بہادر جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم اپنے شہید جوانوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لے گی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مزید کہا کہ دہشتگردی انسانیت دشمنی ہے، پیپلز پارٹی اس رجحان کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز  کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version