Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ

Now Reading:

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا ہے۔

 شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول میں بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے علوم سیکھانے کیلئے قائم کیا گیا ہے، 12سے 15 سال کے بچوں کو شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول میں جدید اے آئی کی جدید ٹیکنیک سے آگاہ کیا جاتا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے کلاس روم پہنچ گئیں۔

مریم نواز نے بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس ایجوکیشن کے سیکھانے کے جدید طریقہ کار کا مشاہدہ کیا، آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے بارے میں دریافت کیا اور شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کے طلبہ کی اے آئی تخلیقات کا معائنہ بھی کیا۔

اس موقع پر مریم نواز کی ضلع جیاڈنگ کی ڈائریکٹر بیورو آف ایجوکیشن گوان وینجی، شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینزاکیڈمی آف سائنسز کے صدر زیا ہانگ می سے ملاقات ہوئی، اس دوران وزیر اعلیٰ نے چین کے ایجوکیشن سسٹم کے بارے میں خصوصی بریفنگ دی۔

Advertisement

بریفنگ میں بتایا گیا کہ شنگھائی ایکسپیریمنٹلا اسکول میں کمسن طلبہ کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس پر مفت تعلیم دی جاتی ہے، شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول میں شنگھائی اور گرد ونواح کے بچے زیر تعلیم ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اسکول کے بجٹ، نصاب اور طریقہ تعلیم کے بارے میں دریافت کیا اور شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کے آرٹی فیشنل انٹیلی جنس ایکسپرٹ ٹیچر کے بارے میں بھی پوچھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قبائلی علاقوں میں بنگلادیش والے حالات پیدا کیے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
اڑان پاکستان کے تحت ملک کو بلندیوں پر لے جائیں گے، احسن اقبال
طلبہ کی کامیابی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
چینی برآمد کرنے کی اجازت؛ قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
صدر زرداری آئندہ ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر