Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان افسران کیلئے کاریں خریدیں گے، آپریشن کیلئے ضرورت ہے، راشد لنگڑیال

Now Reading:

نوجوان افسران کیلئے کاریں خریدیں گے، آپریشن کیلئے ضرورت ہے، راشد لنگڑیال
نوجوان افسران کیلئے کاریں خریدیں گے، آپریشن کیلئے ضرورت ہے، راشد لنگڑیال

نوجوان افسران کیلئے کاریں خریدیں گے، آپریشن کیلئے ضرورت ہے، راشد لنگڑیال

چیئرمین بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا کہ نوجوان افسران کے لیے کاریں خریدیں گے، آپریشن کے لیے ضرورت ہے۔

چیئرمین بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلز ٹیکس کے لیے وزٹ ضروری ہوتا ہے، کمیٹی کے اعتراض کا احترام سے شافی جواب دیا ہے۔

 چیئرمین ایف بی آرنے کہا کہ ٹیکس اہداف پورے کریں گے جوتشی کا کام شروع نہیں کیا ہے، سیمنٹ قیمت کے معاملے پر مسابقتی کمیشن کو کام کرنا چاہیئے۔

کراچی میں سب سے زائد ٹیکس کلیکشن کے حوالے سے ایف بی آر کے چیئرمین نے وضاحت  دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بڑی کمپنیز کے ہیڈکوارٹرز، اور ملٹی نیشنلز کے بھی ہیڈکوارٹرز ہیں، اس لیے ٹیکس کلیکشن کا عمل ادھر سے ریکارڈ میں آتا ہے۔

چیئرمین ایف بی آر نے کراچی سے زائد ٹیکس آنے لیکن رقم نہ لگنے پرسوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ مالی، فیڈرل ازم اور آئین میں طے ہے،  ٹریکنگ سسٹم ٹرک کیساتھ گاڑیوں میں بھی دو سے تین مہینے میں نصب ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دو روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہو گی
سیہون، مزار حضرت لعل شہباز قلندر پر زائرین سے لوٹ مار پر اوقاف ملازمین کی معطلی
اسپیئرز آف وکٹری ایکسرسائز 2025 میں پاک فضائیہ کے دستے کی شاندار شرکت
پیٹرولیم سیکٹر سے اچھی خبر؛ فرنس آئل کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ
مصطفیٰ اغوا کیس میں اہم پیش رفت؛ ڈی آئی جی سی آئی اے نے تفصیلات بتادیں
آئی ایم ایف وفد کے ساتھ سپریم کورٹ بار کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر