Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی برادری اسرائیلی بربریت کا نوٹس لے، کامران خان ٹیسوری

Now Reading:

عالمی برادری اسرائیلی بربریت کا نوٹس لے، کامران خان ٹیسوری
اگر ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل کردینا چاہیے، گورنر سندھ

اگر ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل کردینا چاہیے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیلی بربریت کا نوٹس لے۔

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں فلسطین کے سفارتخانہ پہنچے جہاں انہوں نے فلسطین کے سفیر زوہیر ایم ایچ دارزید سے ون آن ون ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران کامران خان ٹیسوری نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسلی کشی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رہے گی۔

گورنر سندھ نے یہ بھی کہا کہ دو ریاستی حل انتہائی ناگزیر بن چکا، تاخیر مشرق وسطیٰ کو آگ کا ڈھیر بنا دے گی، پاکستانی قوم کے دل فلسطین کے ساتھ دھڑکتے ہیں،  امت مسلمہ کو پاکستان سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر