Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں ملک کی سب سے بڑی میراتھن کا انعقاد

Now Reading:

اسلام آباد میں ملک کی سب سے بڑی میراتھن کا انعقاد
اسلام آباد میں ملک کی سب سے بڑی میراتھن کا انعقاد

اسلام آباد میں ملک کی سب سے بڑی میراتھن کا انعقاد

اسلام آباد میں ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کا آغاز ہوگیا، اس ریس کا انعقاد مایہ ناز رننگ گروپ اسلام آباد رن ود اس کی جانب سے کیا گیا ہے۔

 ناز برادران بشمول قاسم ناز اور ہاشم ناز نے 2016 میں آئی -آر- یو کی بنیاد رکھی تھی، جبکہ سیریز کی پانچویں میراتھن میں پاکستان اور دنیا بھر سے دوڑنے والے افراد حصہ لے رہے ہیں۔

 یہ ایونٹ پاکستان میں میراتھن کے حوالے سے نئے معیار متعین کرے گا، میراتھن میں ملک بھر سے 3000 سے زائد رنرز کی شرکت کر رہے ہیں، اس کے ساتھ سفارتی برادری کی ایک قابل ذکر تعداد شامل ہے۔

  اس میراتھن نے بین الاقوامی رنرز کو بھی اپنی طرف متوجہ کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ  اس دلچسپ میراتھن میں یورپ اور امریکہ سے بھی شرکاء شامل ہیں۔

میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر، فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلے ہوں گے،

Advertisement

 چھوٹے بچوں میں فعال طرز زندگی کی حوصلہ افزائی کے لیے 12 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بھی ریس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایونٹ کو دلچسپ اورناقابل فراموش بنانے کے لیے کھانے کے اسٹالز اور گیمز کی ایک وسیع رینج کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ قتل کیس؛ قبرکشائی کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
نجکاری کے عمل کو مزید تیز کریں گے، محمد اورنگزیب
بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، جج آئینی بینچ
مصطفیٰ قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے ریمانڈ کی درخواستیں منظور
دو ریاستی حل کو عملی شکل دیئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں، وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر