Advertisement

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور، صحافیوں کا احتجاج

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور، صحافیوں کا احتجاج

پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور، صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا جس پر صحافیوں نے شدید احتجاج کیا۔

آج قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

دوسری جانب لابی میں صحافیوں نے شدید نعرے بازی کی جب کہ صحافیوں نے پیکا ایکٹ کے خلاف قومی اسمبلی اجلاس سے بھی واک آؤٹ کیا۔

صحافی قومی اسمبلی اجلاس کی کوریج چھوڑ کر گیلری سے باہر چلے گئے جب کہ اپوزیشن کی جانب سے بل پیش کیے جانے سے قبل ہی واک آؤٹ کیا جاچکا تھا۔

واضح رہے کہ حکومت کی کسی بھی اتحادی جماعت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی مخالفت نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کیلیے اہم اجلاس کراچی میں طلب
دو روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہو گی
سیہون، مزار حضرت لعل شہباز قلندر پر زائرین سے لوٹ مار پر اوقاف ملازمین کی معطلی
اسپیئرز آف وکٹری ایکسرسائز 2025 میں پاک فضائیہ کے دستے کی شاندار شرکت
پیٹرولیم سیکٹر سے اچھی خبر؛ فرنس آئل کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ
مصطفیٰ اغوا کیس میں اہم پیش رفت؛ ڈی آئی جی سی آئی اے نے تفصیلات بتادیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version