
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا ہے، تاہم وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔
یاد رہے کہ 23 جنوری 2025 کو بھی وزیراعظم شہباز شریف کی نجی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News